وھاڑی میں ایڈز کی وباء پھیلنے کا انکشاف ذمہ دار اداروں کی خاموشی پر شہریوں کا شدید احتجاج

وھاڑی) وھاڑی میں ایڈز کی وباء پھیلنے کا انکشاف ذمہ دار اداروں کی خاموشی پر شہریوں کا شدید احتجاج چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ واقعات کے مطابق پیپلز کالونی وھاڑی کے رھائشی محمود الحسن جو کہ کمپیوٹر کا کاروبار کرتا تھا اور اپنے معصوم بچوں کے ساتھ ھنسی خوشی زندگی گزار رھا تھا مزید پڑھیں